پاکستان آئندہ ماہ ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کی میزبانی کریگا

اسلام آباد (سپورٹس نیوز) پاکستان آئندہ ماہ ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا، چیمپئن شپ 14 سے 18 اپریل اسلام آباد میں ہوگی۔ایونٹ کیلئے پاکستان کی چار رکنی ٹیم کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا ہے، پاکستان ٹیم میں نور زمان، حمزہ خان، عشب عرفان اور ناصر اقبال شامل ہیں۔سابق پاکستان نمبر ون عاصم خان کو ابتدائی اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیاایونٹ میں انڈیا اسکواش ٹیم کی شرکت غیر یقینی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں