پاکستان انٹرنیشنل سکرین ایوارڈز کیلئے نامزدگیاں

دبئی (شوبز نیوز) پاکستان انٹرنیشنل سکرین ایوارڈز کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیاگیا تقریب کیلئے24ایوارڈز میں سے22 نامزدگیوں کی فہرست جاری ‘فلم کیلئے نایاب، ٹیکسالی گیٹ اور عمرو عیار کو نامزد کیاگیاہے۔پیسا ایوارڈز کی تقریب22نومبر کو دبئی فیسٹیول ایرینا میں ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں