پاکستان اور آسٹریلیا کاآج پہلا ٹی ٹونٹی

لاہور (سپورٹس نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی انٹر نیشنل آج قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ آسٹریلوی ٹیم بدھ کی صبح لاہور پہنچی، مہمان ٹیم کی آمد کے بعد کپتانوں سلمان علی آغا اور مچل مارش نے سیریز کی چمچاتی ٹرافی کی رونمائی کی۔ دوسری طرف دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے جیت کا عزم ظاہر کیا ہے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا پہلا میچ سہ پہر 4 بجے شروع ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں