پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تجارت شروع

کراچی (بیوروچیف) پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان براہ راست تجارت کا آغاز ، 26 ہزار ٹن چاول کی کھیپ بنگلا دیش روانہ، ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) کے مطابق پاکستان سے 26ہزار ٹن چاول کی کھیپ گزشتہ روز بنگلا دیش روانہ کردی گئی۔ اری چاول کی کھیپ ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے ذریعے ایکسپورٹ کی جارہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں