پاکستان اور جنوبی افریقہ میں آج دوسرا ٹاکرا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جا رہا ہے۔جس کے لئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔شائقین کرکٹ آج پھر پاکستان کی جیت کے لئے پرعزم ہیں اور شائقین میچ شروع ہونے سے قبل ہی سٹیڈیم پہنچ گئے۔پاکستان جنوبی افریقا کو دوسرے میچ میں ہراکر جیت کا مزا ڈبل اور پہلی بار سیریز جیت سکتا ہے۔ پاکستان نے گذشتہ سال جنوبی افریقا کو جنوبی افریقا میں تین صفر سے شکست دی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں