پاکستان دہشتگردی کیخلاف تعاون کا مضبوط حامی ہے

فیصل آباد( سٹاف رپورٹر)ویوا ویلفیر فائونڈ یشن فیصل آبادکے بانی چیئرمین ظفر شہزاد اسلم نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے تمام متاثرین کو سلام پیش کرتا ہوں،دہشتگردی نے پاکستان سے بہادر سیاستدان ، جید علماء ، فرض شناس فوجی، پولیس و سول افسران اور بے شمار معصوم شہری چھین لیے ،پاکستان دہشتگردی سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے، ہزاروں خاندان دہشت گردی کے زخم آج تک اٹھائے ہوئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں