26

پاکستان سمیت 12 ممالک کیلئے ای ویزوں کا اعلان

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی جانب سے پاکستان سمیت مزید بارہ ممالک کے شہریوں کے لئے پاسپورٹ پرویزا سٹیکر ختم کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ جس کے بعدان بارہ ممالک کو اب اقامہ ہو یا وزٹ ویزا یا پھر ملازمت تمام ویزے آن لائن جاری کئے جائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دوسرے مرحلے کے ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں