پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان

کراچی(بیوروچیف) کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی’3500سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ48ہزار 201 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 51 ہزار 707 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب مشرق وسطی کی غیر یقینی صورتحال کے زیر اثر ایشیائی مارکیٹوں میں بھی شدید مندی ریکارڈ کی گئی ہے۔خبرایجنسی کے مطابق جاپان کا نکئی انڈیکس ساڑھے 5 فیصد تک گر گیا، جنوبی کوریا کے کوسپی انڈیکس میں بھی تقریباً 5فیصد گراوٹ دیکھی گئی، ملائیشیا کے فٹسی برسا انڈیکس میں بھی ڈیڑھ فیصد مندی ریکارڈ کی گئی۔اس کے علاوہ چین کے شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں بھی ایک فیصد کی مندی ریکارڈ ہوئی، ہانگ کانگ کے ہانگ سینگ انڈیکس میں بھی ایک فیصد گراوٹ ریکارڈ کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں