پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کا آغاز 26 مارچ سے ہوگا

لاہور (سپورٹس نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کا ا?غاز 26 مارچ سے ہوگا۔لاہور میں پی ایس ایل کی گورننگ کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں کھلاڑیوں کی ریٹینشنز، ڈرافٹ، آکشن یا ڈراکشن ماڈل پر مشاورت کی گئی۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سینیٹر محسن نقوی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں 8 فرنچائز، پی سی بی اور پی ایس ایل حکام نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں