32

پاکستان سے چینی کی افغانستان کوسمگلنگ پراظہار تشویش

فیصل آباد(پ ر)سٹی کلاتھ بورڈ رجسٹر د کے صدر شیخ امجد عقیل ‘ جنرل سیکرٹری عباس حیدر شیخ ‘ چیف آرگنائزر زبیر قادری’ نوید ریاض’ محمد ر فیق ‘ ایم اعظم ‘ اکمل گوگی’ شیخ سعید’ شفیق مٹھو’ ایم منیر ‘ انجم علی ‘ صابر منظور’ محمد امین’ ملک جاوید’ زاہد مصطفی ‘شیخ لطیف’ مرزا نوازبیگ’ خالد سردار’ باؤ جمیل’ ندیم مشتاق کھنہ’ لطیف بٹ’ محمد شفیق’ ادریس سدھے شیخ ‘ چوہدری صلاح الدین ‘شیخ ظہیر’ محمد اسلم’ لطیف بٹ’ محمد خالد’ مراتب علی و دیگر اپنے مشترکہ بیان میں پاکستان سے چینی کی افغانستان سمگلنگ ‘ اور قیمتوں میں اچانک اضافہ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت افغانستان چینی کی سمگلنگ کا فوری نوٹس لے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں