اسلام آباد (عظیم صدیقی )پاکستان عوامی پارٹی (پاپ ) بننے کا ابتدائی ہوم ورک شروع ‘ الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا گیا کہ کیا اس نام سے کوئی پارٹی رجسٹرڈ تونہیں ہے ‘ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ جہانگیر ترین گروپ یہ پارٹی بنانا چاہتا ہے جسے کامیابی کی صورت میں ”بادشاہ گری ” کیلئے بطور پریشر گروپ استعمال کیا جاسکتا ہے اس کیلئے ابتدائی رابطے شروع ہو چکے ہیں ۔
26