43

پاکستان مرکزی مسلم لیگ نے ضلعی عہدیداران کا اعلان کردیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو ایڈووکیٹ نے فیصل آباد پریس کلب میں ضلعی عہدیداران کے ناموں کا اعلان کیا محمد نواز چیمہ ضلعی صدر محمد احسن تارڑ جنرل سیکرٹری رانا شاہ نواز جوائنٹ سیکرٹری قاسم علی شاہ فنانس سیکرٹری رانا اسد منہاس پریس و میڈیا سیکرٹری میاں اشفاق ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری وکلاء ونگ مسلم لیگ یوتھ ونگ صدر محمد ایوب سٹوڈنٹس لیگ کے وقار السلام نامزد کیے گیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں