پاکستان میں باکسنگ کا مستقبل تابناک ہے، عامر خان

لاہور(بیوروچیف) لیجنڈ باکسرعامرخان نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ اور دیگر کھیلوں کے لئے محفوظ ملک ہے، باکسنگ کا مستقبل تابناک ہے ، پاکستان میں باکسنگ کے فروغ کے لیے جلد فنڈ ریزنگ شروع کریں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں اے آر وائی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، کنگ خان نے نوجوانوں کو باکسنگ کے گر بھی سکھائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں