36

پاکستان میں دہشت گردی بڑھ گئی

کراچی(بیوروچیف)فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کراچی شہر دوکروڑ نفوس کا شہر ہے اور ملک کا گیٹ وے ہے جہاں بندرگاہ واقع ہے۔یہاں پر دہشتگرد اکثر سیکیورٹی چیک پوائنٹس پر حملہ کرتے ہیں مگر اگست 2021 سے پڑوسی ملک افغانستان پر طالبان کا کنٹرول ہوا ہے اس وقت سے حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔یہ حملے عام طور پر پاکستانی طالبان کی طرف سے کہے جاتے ہیں، تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ طالبان نے پشاور میں مسجد پر حملہ کیا تھا جس میں 80 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں