فیصل آباد(پ ر)سابق چیئرمین آل پاکستان کاٹن پاور لومز ایسوسی ایشن ،سابق صدر ایف سی سی آئی چوہدری محمد نواز نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ سستی توانائی حاصل کرنے اور بجلی کے بلوں کو کم کرنے کے لیے ہوا، شمسی اور ہائیڈرو جیسے قابل تجدید توانائی کے ذرائع کو فروغ دے۔
24