پاکستان میں طلبہ کے لیے قومی سطح پر خود دفاعی تربیتی مہم کا آغاز

لاہور (سپورٹس نیوز) پاکستان مارشل آرٹس ایسوسی ایشن (PMAA) اور انٹرنیشنل فیڈریشن آف میڈیکل اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشنز پاکستان (IFMSA-Pakistan) نے خواتین طلبہ کو خود دفاع کی تربیت فراہم کرنے کے لیے باہمی اشتراک کا معاہدہ (MoU) کر لیا۔ اس قومی سطح کے منصوبے کے تحت دسمبر 2025 تک ملک بھر میں 5,000 سے زائد طالبات کو عملی تربیت دی جائے گی۔معاہدے پر دستخط کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی، جس کے بعد پہلا تربیتی ورکشاپ بھی منعقد کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں