23

پاکستان میں پانی کو محفوظ بنانے کے نظام میں کمی

لاہور (بیوروچیف) پاکستان میں پانی کی قلت نہیں بلکہ پانی کو محفوظ کرنے اور استعمال کرنے کے نظام کی کمی ہے، پانی کے بحران کا حل بہتر منصوبہ بندی میں پوشیدہ ہے۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ کوٹری بیراج اور دیگر آبی ذخائر میں پانی کا بہا پاکستان میں پانی کے بحران کا حل بہتر منصوبہ بندی میں پوشیدہ ہے۔کوٹری بیراج پر 9اگست 2025کو پانی کا بہا 1,71,846 کیوسک کی بلند ترین سطح پر پہنچا۔18اگست 2025 کو بہا کم ہو کر 71,227 کیوسک پر آ گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں