پاکستان نیوی کے زیرانتظام نیشنل انٹرڈیپارٹمنٹس جوڈو چیمپئن شپ

اسلام آباد(سپورٹس نیوز)نیشنل انٹر ڈیپارٹمنٹس جوڈو چیمپین 2025 اسلام آباد میں پاکستان نیوی کے زیر انتظام منعقد ہوئی۔جس میں پاکستان آرمی کے مین اور ویمن نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے مین اور ویمن کیٹاگری میں 11 گولڈ, 3 سلور اور 2 برونز میڈل کے ساتھ چیمپئن شپ اپنے نام کی ۔مین کیٹگری میں پاکستان نیوی نے 3 گولڈ،اور 3 سلور اور 2 برونز میڈل کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔ویمن کیٹگری میں واپڈا نے 2 گولڈ اور 3 سلور اور 1 برونز میڈل کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی ۔جبکہ مین کیٹگری میں واپڈا اور ویمن کیٹگری میں پاکستان نیوی نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں