پاکستان نے بھارت کو آئوٹ کلاس کر دیا

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے پہلے میچ میں بھارت کو آئوٹ کلاس کر دیا۔روایتی حریف کے خلاف 0ـ2 کی فتح کے ساتھ پاکستان نے کامیاب آغاز کیا اور 26ـ9 ، 34ـ12 کے اسکور سے کامیابی حاصل کی۔پاکستان کے احمد حسین کو نمایاں پرفارمنس پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں