پاکستان نے بہت کچھ دیا عوام سے بڑی محبت ملی۔ گلوکار غلام عباس

کھڈیاں خاص (شوبز نیوز) بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار غلام عباس نے کہا ہے کہ مجھے وطن عزیز پاکستان کی بدولت پوری دنیا میں شناخت ملی مچھے میرے وطن نے پہچان ملی پاکستان نے مجھے بہت کچھ دیا میرے ملک کی عوام نے مجھے بہت محبت دی آج جو کچھ ہوں وہ اپنے ملک کی وجہ سے ہوںگلوکار غلام عباس نے معروف سینئر شوبز صحافی اور ایشین آرٹ کونسل کے بانی چیئرمین اسلم محمود دہلوی کے آفس آمد کے موقع پر دیے گیے ظہرانے پر کیا اس موقع پر معروف گلوکار ساجد علی خان، گلوکار زاہد، شوبز صحافی وسیم خان، اور ثاقب اسلم دہلوی بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں