پاکستان کیخلاف میچ،نوجوان بھارتی کرکٹر نے دل جیت لیے

دبئی (سپورٹس نیوز) دبئی میں ہونے والے انڈر19ایشیا کپ کے پانچویں میچ میں بھارتی انڈر 19 کرکٹر کشن سنگھ نے سپورٹس مین شپ کا مظاہرہ کرکیسیاست کو شکست دی اور شائقین کے دل جیت لیے۔ انڈر 19 ایشیا کپ کے میچ میں پاکستانی بیٹر حذیفہ احسن کے جوتے کا تسمہ کھل گیا، جسے باندھنے میں انہیں دشواری پیش آئی، اس موقع پر کشن سنگھ نے آگے بڑھ کر حذیفہ کا تسمہ باندھ دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں