پاکستان کی سب سے بڑی ڈربی ریس فیورٹ گھوڑے جوپیٹر نے جیت لی

لاہور( سپورٹس نیوز)پاکستان کی سب سے بڑی ڈربی ریس فیورٹ گھوڑے جوپیٹر نے جیت لی ۔ڈربی ریس کا مجموعی فاصلہ 2400 میٹر تھا جسے شائقین کی بڑی تعداد نے دیکھا ۔ سال کی سب سے بڑی ریس میں 12 گھوڑوں اور گھوڑیوں کے درمیان مقابلہ ہوا۔ڈربی ریس میں شریک تمام گھوڑوں کی عمر چار سال تک تھی۔ مہمان خصوصی چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی تقریب تقسیم انعامات کے مہمان خصوصی تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں