36

پاکستان کی معیشت بہت جلد مستحکم ہوجائیگی’ اسحاق ڈار

اسلام آباد (بیوروچیف)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ یقین ہے کہ پاکستان کی معیشت بہت جلد مستحکم ہوجائیگی۔بینک آف چائنہ اسلام آباد برانچ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ بینک آف چائنہ اور پاکستان کے درمیان تعاون جاری رہے گا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ نواز شریف نے چینی قیادت سے مل کر سی پیک منصوبہ شروع کیا۔وزیرخزانہ نے کہا کہ پاکستان کے معاشی اشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں۔ ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں