7

پاکستان کے استحکام کیلئے قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ ہے

سمندری (بیورو چیف ) پاکستان کے استحکا م کیلئے قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ ہیں ،ندیم کنول ،ان خیا لات کا اظہار ندیم کنول سیاسی و سما جی شخصیت نے کیا کسی نے بھی پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے دیکھا تواسکی قوم آنکھیںپھوڑددیگی پاکستان کی فوج ہر جارحیت کا منہ توڑجواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے کہ تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی دشمن نے پاکستا ن کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑی ہے اور اب بھی پاکستانی قوم فوج کیساتھ ہے پاک فوج کے جوانوں نے اپنی جوانوں کے نذرانے دیکر وطن کی سلا متی کو یقینی بنا یا ہے پاکستان ایٹمی قوت ہے اس کیخلات کسی قسم کی جارحیت دشمن کی بڑی غلطی ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں