پاکستان کے اولمپئن ایتھلیٹ عبدالرشید چل بسے

میاں چنوں (سپورٹس نیوز) پاکستان کے اولمپئن ایتھلیٹ عبدالرشید میاں چنوں میں دل کا دورہ پڑنے سے فانی دنیا کو خیرباد کہہ گئے۔ رپورٹس کے مطابق اہل خانہ، کوچز اور ساتھی ایتھلیٹس نے عبدالرشید کے انتقال کی خبر کی تصدیق کر دی ہے۔پاکستان کے اولمپئن ایتھلیٹ عبدالرشید نے بیجنگ اولمپکس 2008 میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں