پاکستان کے بابر مسیح نے بھارتی حریف کو شکست دیدی

بنکاک(سپورٹس نیوز)کیو اسکول ایشین اوشیانا ٹورنامنٹ میں پاکستان کے بابر مسیح نے بھارتی سابق عالمی چیمپئن پنکج ایڈوانی کو شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق کیو اسکول ایشین اوشیانا ٹورنامنٹ میں قومی کھلاڑی نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دے دی۔بنکاک میں پاکستان کے کیوسٹ بابر مسیح نے بھارت کے پنکج ایڈوانی 1ـ4 فریم سے شکست دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں