پاکستان کے سفارتی کردار سے دنیا میں وقار بلند ہوا

سمندری (بیورو چیف) پا کستا ن کے سفارتی کردار سے د نیا میں وقار بلند ہوا، چو ہدری شہباز با بر ، ان خیا لا ت کا اظہار چو ہدر ی شہباز با بر ممبر قو می اسمبلی NA98نے کیا انہوں نے کہا کہ خلیجی جنگ کے دوران پا کستا ن متوازن خارجہ پا لیسی کے تحت مثبت سفارتی کردار ادا کیا وزیر اعظم میاں شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کی دور اندیشی اور حالات کی نازکت کو دیکھتے ہو ئے جو مثبت کردار ادا کیا وہ قا بل تحسین ہے پا کستان کے ثالثی کردار سے اس جاری جنگ میں امن کی راہ ہموار ہو رہی ہے موجودہ حالات میں امت مسلمہ کو چا ہیے کہ وہ خطے میں امن واستحکام کی فضا کو قائم رکھنے کے لیے ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو۔انہوں نے کہا کہ وقت کا تقاضا ہے کہ امت مسلمہ صہیونیوں کے خلاف متحد ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں