52

پاکستان کے17بڑے ایکسپورٹرزکا دورہ چین

اسلام آباد(بیوروچیف)پاکستان کے صنعتی گروپوں کا17رکنی وفدوفاقی وزیر صنعت و پیداوار وتجارت کی قیادت میں اہم دورے پر چین پہنچ گیا۔ وفد ایک ہفتے کے دورہ چین کے دوران چینی قیادت سے ملاقاتیں کرے گا اور متعدد مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط کئے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں