پاک آرمی کے زیر اہتمام استور رٹو سنو فیسٹیول کا افتتاح

استور(سپورٹس نیوز) پاک آرمی کے زیر اہتمام استور رٹو سنو فیسٹیول کا افتتاح ہو گیا۔فورس کمانڈر گلگت بلتستان افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے، افتتاحی تقریب میں سول و عسکری افسران سمیت سیاحوں اور شائقین نے شرکت کی، میوزیکل پروگرام، شپ ریس، پیرا گلائیڈنگ و دیگر کھیلوں کا انعقاد ہوا۔کھلاڑیوں نے فن کا مظاہرہ کیا، ثقافتی سٹالز بھی لگائے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں