43

پاک ایران گیس منصوبے کے پہلے مرحلے کی منظوری

اسلام آباد(بیوروچیف)حکومت نے پاک ایران گیس منصوبے کے پہلے مرحلے کی منظوری دیدی،کابینہ کمیٹی برائے توانائی (CCoE) نے آئی پی گیس پائپ لائن کے حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن کی سمری پر23فروری2024 کو ہونے والے اجلاس میں غور کیا۔سی سی او ای نے ستمبر 2023 میں وزیر اعظم کی جانب سے تشکیل کردہ آئی پی پروجیکٹ کے لیے وزارتی نگرانی کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں