پاک فوج نے اپنا ایک ایک لفظ سچ ثابت کر دیا

اسلام آباد(بیوروچیف) جب ہم جواب دینگے تو گونج دنیا کو سنائی دے گی،،پاک فوج نے اپنا ایک ایک لفظ سچ ثابت کر دکھایا۔افواج پاکستان نے بھارت کی جانب سے رات کی تاریکی میں کیے گئے بزدلانہ حملے کا دن کی روشنی میں بھر پور جواب دیا۔پاک افواج کے بھر پور اور موثر جواب کو دنیا بھر نے دیکھا بھی اور اس کی گونج واشنگٹن تک سنائی دی۔بھارت پاکستان کے اس دم دار جواب کے بعد بھیگی بلی بن گیا اور مودی کو ٹرمپ سے پاکستان کو روکنے کی درخواست کرنا پڑی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں