پاک نیوزی لینڈ کے درمیان 3 ون ڈے میچوں کی سیریزہو گی

لاہور(سپورٹس نیوز)کیویز کے خلاف 3 میچوں کی ون ڈے سیریز کھیلنے کے لئے ون ڈے اسکواڈ میں شامل 9 کھلاڑی لاہور سے براستہ دبئی نیوزی لینڈ روانہ ہوگئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نیوزی لینڈ جانیوالے کھلاڑیوں میں کپتان محمد رضوان، بابر اعظم، اوپنر عبد اللہ شفیق، امام الحق، طیب طاہر، نسیم شاہ، فہیم اشرف، وسیم جونیئر اور عاکف جاوید شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں