پبلک ٹرانسپورٹ و زرعی مشینری کی فراہمی کیلئے ورلڈ بینک کی انٹری

لاہور (بیوروچیف) پنجاب میں ماحول دوست پبلک ٹرانسپورٹ وزرعی مشینری کی فراہمی میں ورلڈبینک کی انٹری، ورلڈبینک نے 40 کروڑ ڈالرز کا سوفٹ لون دینے پرآمادگی ظاہر کر دی۔ذرائع کے مطابق ورلڈبینک اورپنجاب حکومت کے درمیان معاہدہ طے پاگیا، ورلڈ بینک نے پبلک ٹرانسپورٹ وزرعی مشینری کی فراہمی کیلئے40کروڑکے قرض کوایگزیکٹو بورڈ کو بھجوا دیا،ورلڈ بینک کے ایگزیکٹو بورڈ کی میٹنگ مارچ میں شیڈول ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں