32

پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنیوالے قانون کی گرفت میں آگئے

کمالیہ(نامہ نگار)پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنیوالے ملزمان کیخلاف مقدمات درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی زوار حسین نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان اویس مقبول اور مزمل کیخلاف پتنگ بازی کرنے کے جرم میں تھانہ سٹی کمالیہ میں الگ الگ مقدمہ در ج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں