128

پتنگ بازی کرنیوالے افراد مقدمہ کی زد میں آگئے

کمالیہ(نامہ نگار)پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنیوالے افرادکے خلاف مقدما ت درج ۔تفصیل کے مطابق انسپکٹر محمد ناصر عظیم نے کاروائی کرتے ہوئے عدنا ن سکندر اور علی کامران سے دس دس پتنگیں برائے فروخت برآمد کی جس پر دونوں ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمے درج کر لیے گئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں