35

پرائس کنٹرول کمیٹیاں گرانفروشوں کیخلاف کارروائی کرے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)صدر پاکستان تحریک انصاف اسپین وسیم ارشاد چوہدری نے کہا کہ ماہ مقدس رمضان المبارک کے آغاز ہوتے ہی مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے ۔ پرائس کنٹرول کمیٹیاں اپنا موثر کردار ادا کرتے ہوئے گرانفروشوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں