پرانی نمبر پلیٹس تبدیلی کی مدت میں توسیع

کراچی (بیوروچیف)ایکسائز’ٹیکسیشن سندھ نے گاڑیوں کی پرانی نمبر پلیٹس اور وہیکل رجسٹریشن بک تبدیلی کی مدت میں15مئی 2025ء تک کی توسیع کر دی’ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سندھ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں