9

پرتگال نے آرمینیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ 2026 کے لئے کوالیفائی کرلیا

لزبن(سپورٹس نیوز) پرتگال نے آرمینیا کو شکست دے کر فیفا ورلڈکپ2026 کیلئے کوالیفائی کرلیا۔پرتگال نے کرسٹیانو رونالڈو کی غیر موجودگی میں آرمینیا کو 1-9سے شکست دے کر کوالیفائنگ رانڈ کے گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور ورلڈ کپ میں اپنی جگہ بنا لی۔پرتگال کی جانب سے برونو فرنینڈس اور جواو نیویس نے ہیٹ ٹرک سکور کرکے اپنی ٹیم کو گروپ ایف سے برراہِ راست ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرنے میں مدد دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں