پرستار میرا سب سے بڑا سرمایہ ہیں، مومنہ اقبال

لاہور (شوبز نیوز) اداکارہ مومنہ اقبال نے کہا کہ پرستار میرا سب سے بڑا سرمایہ ہیں مقام محنت سے حاصل کیا ہے جسے برقرار رکھنے کی پوری کوشش کروں گی مومنہ اقبال نے بتایا کہ کہا جاتا ہے کہ فلاں ماڈل کے اتنے زیادہ فالوورز ہیں تو انہیں فلاں کام دے دیں اور فلاں کے کم ہیں تو انہیں یہ کام دے دیں۔ان کا کہنا تھا کہ اداکاراں کو اس جانب توجہ دینے کے بجائے کام تر توجہ دینی چاہئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں