78

پرفارم کرنے کے باوجود ٹیم میں جگہ نہ ملنا افسوسناک

لاہور(سپورٹس نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی احمد شہزاد نے کہا ہے کہ تین سال سے ڈومیسٹک کرکٹ میں میری اچھی پرفارمنس رہی مگر قومی ٹیم میں نام نہیں آیا، سیاست مجھے نہیں آتی۔احمد شہزاد نے کہا کہ ڈھائی، تین سال سے مسلسل ڈومیسٹک کرکٹ کھیل رہا ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں