پروہاکی لیگ،پہلے میچ میں پاکستان کو نیدرلینڈ زسے شکست کا سامنا

لاہور (سپورٹس نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مطابق ارجنٹائن کے شہر سنتیاگو میں جاری پرولیگ کے پہلے مرحلے کے پہلے میچ میں نیدرلینڈ زنے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دیدی۔پاکستان کی جانب سے9ویں منٹ میں عبدالحنان شاہد اور 18ویں منٹ میں محمد سفیان خان نے گول سکور کئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں