57

پرویز الٰہی پر ق لیگ کے دروازے بند

لاہور(بیوروچیف)مسلم لیگ قائد اعظم (ق)کے رہنما و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت کے بیٹے چوہدری شافع حسین نے کہا ہے کہ سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی اور ان کے بیٹے مونس الہی کی ق لیگ میں واپسی کا کوئی چانس نہیں۔لاہور میں سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ ضیا کے سربراہ اعجاز الحق نے چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا جبکہ ملاقات میں چوہدری سالک اورچوہدری شافع بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں