پروین شاکر کایوم وفات 26دسمبر کو منایا جائیگا

مکو آ نہ (شوبز نیوز) پرائیڈ آف پرفارمنس،آدم جی و دیگر ایوارڈزکی حامل ساحرانہ ترنم ، پھولوں اور خوشبوؤں کی شاعرہ ، لطیف جذبات کو لفظوں کا پیرہن دینے والی پروین شاکر کایوم وفات 26 دسمبر کو منایا جائیگا۔ خوشبو، صد برگ، خود کلامی، انکار، ماہ تمام سمیت درجنوں شعری مجموعہ کلام کی مصنفہ پروین شاکر خواتین کی انتہائی ہر دلعزیز شاعرہ تھیں۔وین شاکر 24نومبر1952کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ اعلیٰ تعلیم کے حصول کے بعد پہلے وہ درس و تدریس کے شعبہ سے وابستہ ہوئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں