پریانکا چوپڑا نے والد کی برسی پر یادگار تصویر شیئر کردی

ممبئی (شوبز نیوز)بالی وڈ اور ہالی وڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے والد ڈاکٹر اشوک چوپڑا کی بارہویں برسی پر ایک جذباتی پیغام کے ذریعے انہیں خراجِ عقیدت پیش کردیا۔اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر بچپن کی ایک یادگار تصویر شیئر کی، جس میں وہ اپنے والد کے ساتھ خوشگوار لمحات گزارتی نظر آ رہی ہیں۔پوسٹ کے ساتھ مختصر اور دل کو چھو لینے والا پیغام درج تھا ‘ہر دن آپ کی یاد آتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں