پریانکا چوپڑا کو کس نے بالی ووڈ چھوڑنے پر مجبور کیا

ممبئی (شوبز نیوز) نامور بھارتی اداکارہ پرینکا چوپڑا نے بالی وڈ چھوڑ کر ہالی وڈ میں قسمیت آزمانے کے پیچھے چھپی اصل وجہ سے پردہ اٹھا دیا۔اپنی آنے والی ہالی وڈ فلم دی بلف کی تشہیر کے دوران پرینکا چوپڑا نے انکشاف کیا کہ انہوں نے کبھی بھی بالی وڈ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا ارادہ نہیں کیا تھا۔حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں پرینکا چوپڑا نے بتایا کہ بالی وڈ میں کام کے دوران وہ اکثر خود کو محدود اور تخلیقی طور پر دبا ہوا محسوس کرتی تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں