پریانکا کی بیٹی اپنی ماں سے بھی زیادہ مصروف

نیویارک (شوبز نیوز)اداکارہ ہالی وڈ اور بالی وڈ پروجیکٹس کے لیے نیویارک اور بھارت کا سفر کرتی رہتی ہیں۔پریانکا چوپڑا وہ عالمی ستارہ ہیں جو بالی وڈ کے ساتھ ساتھ ہالی وڈ کے پروجیکٹس میں بھی خاصی مصروف ہیں اور بیرونِ ملک نمایاں مقام رکھتی ہیں۔تاہم حال ہی میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ ان کی ننھی بیٹی مالتی اپنی سپر اسٹار ماں سے بھی زیادہ مصروف ہیں۔پریانکا طویل عرصے بعد بالی وڈ میں اپنی واپسی کررہی ہیں اور اس وقت معروف ساتھ انڈین ڈائریکٹر ایس ایس راجامولی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں