68

پریانکا کی نئی فلم ”ٹائیگر”22اپریل کو ریلیز کی جائیگی

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ و ہالی ووڈ اسٹار پریانکا چوپڑہ نے اپنی نئی فلم ٹائیگر کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا۔پریانکا چوپڑہ نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں نئی فلم ٹائیگر کا پوسٹر شیئر کردیا۔ ڈزنی کی فلم میں پریانکا چوپڑہ نے امبا نامی شیرنی کے کردار کو اپنی آواز دی ہے۔پریانکا چوپڑہ کا پوسٹ میں کہنا تھا کہ فلم ٹائیگر کی کہانی جنگل اور اس میں ہونے والی ہرچیز اور ہرواقعہ کے بارے میں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں