کراچی (سپورٹس نیوز)پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ کے چوتھے دن دفاعی چیمپئن پی ٹی وی نے سٹیٹ بینک کو 78 رنز سے ہرادیا’ گزشتہ روز واپڈا نے کے آر ایل کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی ۔ غنی گلاس نے اوجی ڈی سی ایل کو 7 وکٹوں سے ہرایا۔