پریش راول نے ہیرا پھیری 3 کے منتظر مداحوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

ممبئی (شوبز نیوز) بالی وڈ کے تجربہ کار اداکار پریش راول نے کامیڈی سے بھرپور فلم ہیرا پھیری 3 کے منتظر مداحوں کو بڑی خوشخبری سنا دی۔پریش راول نے اس وقت سب کو حیران کر دیا تھا جب انہوں نے ہیرا پھیری فرنچائز سے اچانک علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کیا تھا۔ہیرا پھیری 3 پر کام جاری تھا اور ایسے میں پریش راول کے فلمسازوں کے ساتھ کچھ اختلافات پیدا ہوگئے تھے۔ اس کے بعد انہوں نے اعلان کیا کہ وہ اب اس پروجیکٹ کا حصہ نہیں ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں