2

پرینکا چوپڑا کی بیٹی نے اداکارہ کی تصویر بناکر انھیں آبدیدہ کردیا

ممبئی (شوبز نیوز) بھارتی اداکارہ پرینکا چوپڑا کی بیٹی مالتی میری جوناس نے اپنی ماں کی تصویر بنائی، تین سالہ بچی کی ڈرائنگ نے انھیں حیران کردیا۔بالی ووڈ اور ہالی ووڈ دونوں میں پریانکا چوپڑا مضبوطی سے قدم جمانے والی ایک عالمی اسٹار گردانی جاتی ہیں، تاہم وہ ایک پیار کرنے والے ماں بھی ہیں، سوشل میڈیا صارفین اکثر 43 سالہ اداکارہ کی پوسٹ دیکھتے رہتے ہیں۔پرینکا اکثر اپنے خاندانی لمحات کو سوشل میڈیا پر شیئر کرنا پسند کرتی ہیں، انھوں نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں